۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
دعا

حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید کی تلاوت کا ثمر بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبی علیه:

مَن قَرَأ القرآنَ كانَت لَهُ دعوةٌ مُجابةٌ إمّا مُعَجَّلَةً و إمّا مُؤَجَّلةً .

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کی ایک دعا، جلد یا تھوڑی دیر سے (بارگاہ خداوندی) میں (ضرور) قبول ہو گی۔

بحارالانوار : / 93 / 313 / 17

تبصرہ ارسال

You are replying to: .